حضرت زہرا سلام اللہ علیہا ایک مثالی خاتون

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی تمام پہلوؤں کے لحاظ سے جدوجہد، کوشش، تکامل اور بلند و بالا زندگی کی حامل ایک ایسے انسان کی روح ہے جو حسنؑ، حسینؑ اور زینب سلام اللہ علیہا جیسی اولادوں کی تربیت کرتی ہیں۔ علی علیہ السلام جیسے شوہر کا خیال رکھتی ہیں۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسے باپ کی رضایت کو حاصل کرتی ہیں۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی دنیا کی لذتوں اور چمک دمک کو ذرہ برابر بھی اہمیت نہیں دیتی ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16 دسمبر 1992