حضرت سیدہؑ اور دور حاضر کی خواتین کی ذمہ داری

ہم اپنی تمام محترمہ بہنوں سے حضرت زہراءؑ کی زندگی سے زیادہ سے زیادہ آگاہ ہونے اور آنحضرتؑ کے بارے میں مزید مطالعہ کرنے کی گزارش کرتے ہیں۔ خواتین کو جتنا ممکن ہو، حضرت زہراءؑ کی مانند بننے کی کوشش کرنی چاہیے۔ جس طرح اس دور میں، معاشرے کی ممتاز ترین شخصیات میں بھی حضرت زہراءؑ سورج کی مانند چمکتی تھیں۔ آج ہماری خواتین میں ایسی خواتین ہوں، جو ہمارے لیے باعثِ افتخار ہوں۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
16 اگست 2003