اسلام، حضرت فاطمہؑ کو خواتین کے لیے ایک نمونہ اور اسوہ کے طور پر پیش کرتا ہے؛ اور وہ (اسوہ)، ان کی ظاہری زندگی، ان کا جہاد، ان کی جدوجہد، ان کا علم، ان کی فصاحت، ان کی الٰہی ذات، ان کے روحانی عنصر اور مختصر یہ کہ ان کا امیر المؤمنینؑ اور پیغمبرِ اسلامؐ کا (فضائل و کمالات میں) ہم رتبہ اور مساوی ہونا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
16 جنوری 1990
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ