حضرت فاطمہ زہراؑ مثالی خاتون

ایک ایسی خاتون کہ جس نے ایک چھوٹے سے کمرے میں، حقیر (معمولی) سے گھر میں ایسے انسانوں کی تربیت کی کہ جن کا نور معمولی خاک سے آسمان کے اُس طرف اورعَالَمِ ملک سے ملکوتِ اعلیٰ کے اُس طرف چمک رہا ہے۔

امام خمینی
صحیفه نور، ج16، ص125