حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کا طرزِ زندگی | انفو گرافی

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی طیبہ کے مختلف پہلوؤں کو ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات کی روشنی میں انفو گرافی کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔ اِس انفو گرافی کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔