حضرت معصومہؑ کا با برکت وجود

قُم؛ حضرتِ معصومہؑ کے وجود (کی برکت) سے، تعلیماتِ اہلبیتؑ کے مرکز میں تبدیل ہو گیا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 اکتوبر 2010