حضرت معصومہ (س) کی عظمت

ہمیں حضرت معصومہ (س) سے زیادہ مستفید ہونا چاہئے، وہ امامؑ کی بلافصل بیٹی ہیں۔ امامؑ کی بیٹی، امامؑ کی بہن، امامؑ کی پھوپھی اور بہت باعظمت خاتون ہیں۔ ان کے زیارت نامے میں آیا ہے: اے فاطمہ معصومہ(س)! آپ میرے لئے جنت میں داخل ہونے کی شفاعت کریں، کیوں کہ خدا کے ہاں آپ کی عظمت اور مقام بلند ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
19 جولائی 1992