حضورؐ کی شخصیت کو فنی آئینے میں پیش کیا جائے

پیغمبر اکرمؐ کی شخصیت کو نئے فنی طریقوں سے متعارف کرایا جائے۔ مسلمانوں میں جو لوگ فنی مہارت رکھتے ہیں انہیں دنیا میں مختلف طریقوں سےحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شخصیت کے حوالے سے تبلیغ اور تبیین کے ذریعے علمی، ثقافتی، فنی اور تبلیغی میدانوں میں کام کرنا چاہیے۔ ہمیں نئے طریقوں اور موجودہ دور کے ٹیکنیکی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے فنی اور تبلیغی میدان میں کام کا آغاز کرنا ہوگا۔ اور یہ کام صرف اسلامی جمہوریہ ہی میں نہیں بلکہ تمام اسلامی دنیا کے گوشہ و کنار میں انجام دیا جانا چاہئیے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
14 اکتوبر 1989