حقوق انسانی کے نام نہاد علمبردار

وہ (امریکی) انسان کی طرفداری (اور انسانی حقوق) کا دعویٰ کرتے ہیں جبکہ ایرانی مسافر بردار طیارے کو فضا میں مار گراتے ہیں جس میں 300 کے قریب مسافر مارے جاتے ہیں اور معافی بھی نہیں مانگتے اور اس جرم میں ملوث شخص کو تمغہ امتیازبھی دیتے ہیں…!
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
20نومبر 2013