حقیقی شکست

اس سارے قتلِ عام کے اندر جو غزہ میں ابھی تک انجام پایا ہے، صیہونی حکومت ابھی تک (اس سارے قتل عام کے باوجود) واقعی شکست سے دوچار ہے۔اسی طرح وہ عزت جو یہ گنوا چکے ہیں، اس کو واپس حاصل کرنے سے عاجز ہیں اور نہ ہی یہ اب کبھی اس کو واپس حاصل کر پائیں گے۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
6 نومبر 2023