حقیقی علماء اورتاج شرافت کی حفاظت

اسلام کے حقیقی علماء ،کبھی بھی سرمایہ داروں، زر پرستوں اور وڈیروں کے سامنے جھکے نہیں ہیں اور انہوں نے ہمیشہ سے شرافت کے اعزاز کو اپنے لیے محفوظ رکھا ہے۔ اور یہ سراسر ظلم ہوگا کہ کوئی یہ کہےکہ خالص اور حقیقی اسلام کے پرچار کرنے والے علماء کا ہاتھ بھی اسی پیالے میں ہے جس پیالے میں سرمایہ داروں کا ہاتھ ہے۔