درحقیقت، اسلام اورشیعیت کے حقیقی علماء سے اس کے سوا کسی اور چیز کی توقع نہیں کی جاتی کہ وہ حق کی جانب دعوت دینے اور عوامی جد وجہد کے لہو بھرے راستے میں پہلے خود اپنی قربانیاں پیش کریں گے اور ان کی زندگی کی کتاب، مُہر شہادت پر ہی ختم ہوگی۔
امام خمینیؒ
صحیفہ امام، جلد 21، صفحہ 273-274
متعلقہ تصاویر
- امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا عید غدیر اور امام خمینیؒ کی رحلت کی مناسبت سے پیغام کا تصویری مجموعہ | تیسرا حصّہ