حماقت کیسے فضیلت بن گئی؟

جب دین سے سیاست کی جدائی کا نعرہ (معاشرے میں) جڑ پکڑ گیا اور فقاہت نا آگاہ لوگوں کی منطق میں شخصی اور عبادی احکام میں غرق ہونا بن کر رہ گئی تو طبیعی طور پر فقیہ کو بھی اس دائرے سے باہر نکلنے اور سیاست و حکومت میں مداخلت کی اجازت نہیں تھی! لوگوں کے ساتھ معاشرتی زندگی میں ایک عالم دین کی حماقت، فضیلت بن گئی۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
22 فروری 1989