حوزات علمیہ پر اللہ تعالیٰ کا احسان

ایک روز میرے چھوٹے بیٹے مرحوم مصطفیٰ نے مدرسہ فیضیہ میں ایک کوزے سے پانی پیا تو اسے پاک کیا گیا کیونکہ میں فلسفہ پڑھاتا تھا۔ مجھے اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر یہی سلسلہ جاری رہتا تو صنف روحانیت اور حوزات علمیہ کی حالت بھی وہی ہوتی جو قرون وسطیٰ میں کلیساؤں کی تھی، لیکن اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں اور صنف روحانیت پر احسان کرتے ہوئے حوزات علمیہ کی اصلی شان و شوکت کو باقی رکھا۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفه امام؛ ج 21، ص: 279