خدا سے غفلت

منبع قدرت (اللہ) سے غفلت، انسان کو ہلاکت تک پہنچا دیتی ہے۔ قدرت کا منبع وہ (اللہ) ہے اور ہر شئی اسکے قبضہِ قدرت میں ہے اور ہماری کوئی اوقات نہیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
26 ستمبر 1983