خدا پر بھروسہ اور غیبی مدد

کس سے تائید چاہیے؟ ہمارا بھروسہ منبع غنی مطلق پر ہے۔ کس سے مادی وسایل طلب کریں؟ ہم نے تو تکبیر کے ساتھ ان محاذوں کو فتح کیا ہے۔ کس سے ساتھ دینے کا کہیں؟ ہم خدا سے چاہتے ہیں، ہم خداوند متعال سے چاہتے ہیں کہ وہ جو غیبی لشکر ہے، وہ جو ملائکتہ اللہ ہیں، وہ ہماری مدد کریں اور(وہ ہماری) مدد کرتے ہیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
2 دسمبر 1981