خدا کے ساتھ تعلق

جو چیز انسان کو سب سے زیادہ جوش اور لُطف عطا کرتی ہے وہ ہے خدا کے ساتھ تعلق۔ جب کوئی چاہتا ہے کہ (اُس کی زندگی میں) راحت اور لُطف، گہرے اور پائدار ہوں تو اُسے یہ فقط خدا سے تعلق کے ذریعے ہی حاصل ہو سکتے ہیں۔

حاج علیرضا پناہیان
30 مارچ 2017