خدا کے نزدیک پسندیدہ قطرہ

کوئی بھی قطرہ حقیقت کے پیمانے میں، خدا کے نزدیک خدا کی راہ میں بہنے والے خون کے قطرے سے زیادہ بہتر نہیں ہے اور میں چاہتا ہوں کہ اِس خون کے قطرے کے ساتھ اپنے عشق تک پہنچوں جو کہ خدا ہے۔ شہید وہ ہے جس نے حقیقت اور الہی ہدایت کو پہچان لیا ہو اور اِس حقیقت کے لیے استقامت دکھائی اور اپنی جان دی۔ شہادت، اسلام میں ایک ایسی موت نہیں ہے جو دشمن، مجاہد پر مسلط کرتا ہے بلکہ ایک ایسا انتخاب ہے جس کی طرف وہ پوری آگاہی، شعور اور شناخت کے ساتھ آگے بڑھتا ہے۔

شہید عباس کریمی
18نومبر1982