خطباء اور عصر حاضر کے مسائل

محرم اور صفر میں جو اجتماعات منعقد ہوتے ہیں، معزّز مبلّغین اور خطیبوں کو چاہیے کہ وہ عصرِ حاضر کے مسائل، سیاسی مسائل اور اجتماعی مسائل کو مشخص کریں، ایک ایسے زمانے میں کہ ہم اتنے سارے دشمنوں میں گھرے ہوئے ہیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
17ا کتوبر 1982