خلیج فارس ہمارا ہے

ہم اس سرزمین کے رہنے والے ہیں، خلیجِ فارس ہمارا گھر ہے اور (اے امریکہ) تم (یہاں) اجنبی ہو۔ مغربی ایشیا سے اگر کسی کا اثر و رسوخ ختم ہونا چاہیے تو وہ امریکہ ہے، نہ کہ اسلامی جمہوریہ (ایران)۔ اب وہ زمانہ گزر چکا ہے کہ (بیرونی طاقتیں) اپنی فوجی موجودگی کی بنیاد پر اس خطے کے مستقبل اور تقدیر کا تعین کریں۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
23 جولائی 2011 اور 30 اپریل 2018