خواتین کا دن

کل روز خاتون ہے۔ ایک ایسی خاتون کا دن ہے کہ جس پر عالم فخر کرتا ہے۔ ایک ایسی خاتون کا دن ہے کہ جن کی بیٹی جابر حکومتوں کے مقابلے پر کھڑی ہوئیں۔ وہ خطبہ پڑھا اور وہ گفتگو فرمائی کہ آپ سب جانتے ہیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
16 مئی 1979