انفوگرافک | داستانِ انقلاباتِ دنیا

دنیا کے انقلابات جو ان گزشتہ دہائیوں میں رونما ہوئے، ان میں سے کون سے انقلابات نے کس حد تک اپنی راہ کو باقی رکھا، کب منحرف ہوئے اور کب اپنے انقلابات کو خیرآباد کہہ دیا؟ اس اہم موضوع کو سمجھنے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس انفوگرفک کا مطالعہ کریں