داعش کی نابودی کا انتقام

آپ مشاہدہ کریں کہ امریکی عراق اور شام میں کیا کر رہے ہیں۔ داعش(کی شکست کا) انتقام حشد الشعبی سے لے رہے ہیں۔ کیونکہ داعش کو جو کہ اُس (امریکہ) نے خود ہی بنائی تھی اور (اِس پر) خرچ کیا تھا، اُسے حشد الشعبی نے زمین بوس اور (اُس کا) قلع قمع کردیا تھا، اب (امریکی) انتقام لے رہے ہیں۔ میں، حکومت (ایران) اور ایرانی قوم اِس امریکی خباثت کی بھرپور مذمّت کرتے ہیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
1 جنوری 2020