دانا اور شجاع سپہ سالار

اسلام کا دانا اور شُجاع سپہ سالار، مالکِ اَشترِ زمان، (ہمارا ہر دل) عزیز چمران مردِ عمل اور (مردِ) جہاد و شہادت، اسلام کا جانثار سپاہی اور ایک ایسا انسان تھا جو قرآن کی حاکمیت کے راستے پر گامزن تھا۔ ان کا خوزستان (ایران کے جنوب) میں جہاد (در حقیقت) ان کے کُردستان اور لبنان میں عظیم جہاد کا تسلسل تھا۔ (ان) تمام جگہوں پر وہ ایک ہدف اور ایک ہی راستے (رضائے خدا کے حصول) کی تلاش میں تھا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنه ای حفظه الله
26 جون 1986