درود بر امام خمینیؒ

تمام شہداء، انکے گھرانوں اور پوری دنیا کے تمام محروم انسانوں (کی جانب سے) درود ہو، ہمارے عزیز امام پر، اس فرزندِ فاطمہؑ، اس نائبِ برحقِ امام زمانہؑ، اس یادگارِ رسول مقبول اسلامؐ، اس یادگارِ انبیاءؑ پر، اس عزیز (شخصیت) پر جس نے ہم سب کو بدبختی اور بے چارگی سے نجات دلائی اور راہ راست کی جانب ہدایت کی۔ اللہ کے تمام ملائکہ مقربین (کی جانب سے) درود ہو، اس رہبر، اس استاد اور اس نائبِ برحقِ امام زمانہؑ یعنی حضرت امام خمینیؒ پر۔

شہید عبدالحسین برونسیؒ
وصیت نامہِ شہید کا ایک حصہ