دشمنی کی وجہ

بعض لوگ کہتے ہیں کہ ’’جناب ! خود سے تو اپنے دُشمن نہ بنائیں‘‘، نہیں (ایسا نہیں ہے)، ہم کسی کو خود سے دُشمن نہیں بناتے، ہم تو صرف پیغمبرؐ کی بات، اللہ کی بات اور توحید کی بات کو زبان پر لاتے ہیں اور خود یہی (صرف اللہ، رسول کی بات کا) کہنا، بعض لوگوں کو دشمن بنا دیتا ہے۔ دشمن، توحیدی تحریک کو وجود میں لانے کی وجہ سے دشمن بن جاتا ہے۔

ولیِ امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 اپریل 2019