دشمن کا وجود ترقی کا باعث ہے

یقیناً ہمیشہ ہمارے کچھ دشمن رہے ہیں۔ کیا دشمنوں کے بغیر کامیابی کی عظیم اور قابلِ افتخار شاہراہوں پر چلنا ممکن ہے؟ یہ بالکل بھی ممکن نہیں ہے، یہ واضح ہے۔ اگر ایک وقت ایسا ہو جس میں ہمارا کوئی دشمن موجود نہ ہو، ہمارا کوئی مخالف موجود نہ ہو اور دنیا کے سیاسی اور حفاظتی مراکز ہمارے خلاف کوئی سازش نہ کریں تو ہمیں اس بات پر شک کرنا چاہیے کہ ہم آگے بڑھ رہے ہیں یا نہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
6 مارچ 2000