دشمن کی خواہش اور اصل مسئلہ

وہ کہتے ہیں کہ ہم ایٹمی اسلحے کے مخالف ہیں، جھوٹ بولتے ہیں، یہ بھی ان کا مسئلہ نہیں ہے، شاید ان میں سے بہت سے یا وہ سب جانتے ہیں کہ ہم ایٹمی اسلحے کی کوششوں میں نہیں ہیں، وہ حتیٰ ہمارے روایتی ہتھیاروں کے بھی مخالف ہیں، ہمارے دفاعی وسائل کے مخالف ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ طاقت کے تمام اجزاء کو ایران سے چھین لیں وگرنہ ملک کی یورینیم کی افزودگی کی ضرورت ایک قطعی امر ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22 فروری 2021