جان لیں کہ اللہ تعالٰی آپ کا مددگار ہے۔ اس میں ہرگز شک مت کیجیے کہ اِن تَنصُرُوا اللهَ یَنصُرْکُمْ …
اسلام اور مسلمانوں کے دشمن، چاہے وہ مغربی ایشیا میں ہوں یا کسی اور علاقے میں، (انشاءاللہ) شکست سے دوچار ہوں گے؛ وہ سیکورٹی اور عسکری میدان میں بھی شکست کھائیں گے؛ اسی طرح اللہ کی توفیق سے اقتصادی اور ثقافتی محاذوں پر بھی؛ بشرطیکہ ہم اپنا کام کریں، آمادہ اور تیار رہیں۔ اگر ہم صحیح معنوں میں اور حقیقتاً میدان میں موجود رہیں، ذمہ داری کے ساتھ ڈٹے رہیں تو یقیناً دشمن شکست کھائے گا؛ اس میں کوئی شک نہیں۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
7 اکتوبر 2015
