دشمن کی پالیسیوں پر توجہ کی ضرورت

صیہونیوں اور استکباری طاقتوں کی اسلام مخالف گہری پالیسیاں اس طرح کے دشمنانہ اقدامات کا سبب ہیں. مسلمان اقوام کو اس حساس خطے کے مسائل میں ہوشیاری کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مغربی سیاستدانوں اور حکمرانوں کی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ دشمنیوں کو ہرگز فراموش نہیں کرنا چاہیے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 ستمبر 2020