دشمن کی چال بازی پر توجہ کی ضرورت

کامیابی کی ایک اور شرط یہ ہے کہ ہم مقاومت کے طرز فکر کو کمزور کرنے والے دشمن کے حربوں اور چال بازی پر توجہ دیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 جون 2019