دشمن کے جتن

ایرانی قوم نے اپنی مقاومت اور ڈٹ جانے کے ذریعے عالَمی طاقتوں اور بڑے سامراجوں کو بہت سے مقاصد میں ناکام کر دیا ہے، (اس لیے دشمن) اُن پراپیگنڈوں کے ذریعے، جن پر وسیع پیمانے پر کروڑوں خرچ کر رہا ہے، (ایرانی قوم) کو نااُمید کرکے میدانِ عمل سے خارج کرنا چاہتا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
26 ستمبر 2016