دشمن کے نام واضح پیغام

ہم اعلان کرتے ہیں کہ ہمارا کسی بھی ملک کے ساتھ جنگ کا ارادہ نہیں ہے لیکن (کسی بھی) جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ آج کا واقعہ اِس دقیق پیغام کے حوالے سے ایک واضح علامت تھا۔