دعائے عرفہ اور ابو حمزہ ثمالی، گرانقدر دعائیں

میں جوانوں کو تاکید کے ساتھ یہ نصیحت کرتا ہوں کہ اِن دعاؤں کے ترجمے پر توجہ دیں۔ عرفہ اور ابو حمزہ ثمالی کی یہ دعائیں (گرانقدر) تعلیمات سے پرُ ہیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
13اکتوبر2006