دفاعِ مقدس، عاشوراء کا تسلسل

عاشوراء کا واقعہ، انقلاب اور جنگ کے دوران تابناک اور نمایاں طور پر اثر بخش ثابت ہوا۔ اگر ہم اپنی آٹھ سالہ جنگ کا امام حسینؑ کے عاشوراء کے 8،9 گھنٹے کے واقعے کے ساتھ مقایسہ کریں تو ہم اُس(واقعہ عاشوراء) کے منصوبے کی ایک معمولی سی جھلک ہیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16 جولائی 1991