دفاع مقدس

آٹھ سال پوری دُنیا ہمارے خلاف ایک ہوگئی اور ہم سے جنگ کی یعنی امریکہ، نیٹو، اُس زمانے کا سوویت یونین اور خطے کے قدامت پسند، یہی سعودی عرب، کویت اور دوسرے(ممالک) سب عملاً ہمارے خلاف تھے! ہم ایک تازہ لگائے گئے پودے کی طرح کم تجربوں کے ساتھ اِن سب پر غلبہ پانے میں کامیاب ہوسکے، یہ ہمارا تجربہ ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
24مئی 2017