دفاع مُقدّس کی اہمیت

اِس آٹھ سالہ جنگ اور آٹھ سالہ دفاعِ مُقدّس کے عظیم ترین فوائد میں سے ایک فائدہ یہ تھا کہ اس کے ذریعے سے ہماری جوان نسل اور ہمارے معاشرے میں انقلابی تحریک اور جوش و جذبہ باقی رہا اور اسے تقویت ملتی رہی۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
24 مئی 2017