دلوں کے امامؑ

جب امام زمانہؑ تشریف لائینگے، دنیا کے تمام پاک دل اُن پر ایمان لائینگے اور اُن کی اطاعت کرینگے، جبکہ آنحضرتؑ کے بارے میں بہت کچھ نہیں جانتے ہونگے۔ قلبِ سلیم کی نشانی یہی ہے کہ وہ نہایت کم معلومات کے ساتھ بھی، زیادہ فائدہ لیتا ہے۔