
امام کاظمؑ سے منقول ہے کہ آنحضرتؑ نے فرمایا: مَنْ أَحَبَ الدُّنْیَا ذَهَبَ خَوْفُ الْآخِرَةِ مِنْ قَلْبِهِ. انسان کی دنیا سے جتنی محبت ہوتی ہے، اس کے دل میں آخرت اور جہنم کا خوف اتنا ہی کم ہو جاتا ہے۔ اس کے لیے عذاب کی آیات جتنی بھی پڑھ لیں، اس میں کوئی تبدیلی نہیں آتی؛ (کیونکہ) اس کا دل کہیں اور ہے؛ وه مال، لین دین اور دھوکا دہی وغیرہ کی فکر میں رہتاہے۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
20 جون 2016