دنیا کا جدید نظام | انفوگرافک

بلا تردید مستقبل میں دنیا کے افق پر نمودار ہونے والے جدید نظام کے بنیادی خطوط، موجودہ دنیا کے رائج نظام سے بالکل مختلف ہونگے۔ چنانچہ اس جدید نظام کے خد و خال کیا ہونگے؟ اس میں عالمی استکبار امریکہ کی حیثیت کیا ہوگی، اور اس میں اسلامی جمہوریہ ایران کا مقام کیا ہوگا اور اس نظام کے حوالے سے ایرانی جوانوں کو کیا کرنا چاہیے؟ انہی تمام باتوں کی جانب رہبر انقلاب اسلامی کی زبانی اس انفوگرافک میں اشارہ کیا گیا ہے۔