دورِ حاضر کی زبان

وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ رَسُولٍ إِلَّا بِلِسَانِ قَوْمِهِ (سورہ ابراہیم، آیت 4)
(ترجمہ: اور ہم نے جس رسول کو بھی بھیجا اُس کی اپنی قوم کی زبان کے ساتھ بھیجا۔)

آج لسانِ قوم (یعنی لوگوں کی زبان) کیمرہ اور فلم ہی ہے۔
آیت اللہ عبداللہ جوادی آمُلی