مسلمان ایک قسم کے ہیں مگر دنیا میں اسلام دو قسم کا ہے۔ ایک اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم کا ہے اور دوسرا امریکہ اور مغرب کے مفادات کا تحفظ کرنے والا۔ امریکہ کے لئے وہ اسلام قطعا قابل قبول نہیں جس میں اس کے مفادات کا تحفظ نہ ہو۔
علامہ عارف حسین الحسینیؒ
سفیرِ نور، ص: 271
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ