دیرینہ وائرس کا خاتمہ

صیہونزم کا دیرینہ وائرس بلا شبہ اب آئندہ زیادہ نہیں ٹک پائے گا اور نوجوانوں کی ہمت، قوت ایمانی اور حمیت اس علاقے سے اسے اکھاڑ پھینکے گی۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22مئی2020