دیمک کی مانند امریکی سقوط

امریکہ کے سقوط کے بارے میں کہا جاتا ہے”دیمک کی مانند سقوط” یعنی دیمک کی طرح اندر سے کھوکھلا ہو رہا ہے، خود امریکہ کے داخلی ادارے یہ بات کہہ رہے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 جون 2019