دین اور سیاست میں جدائی کا نتیجہ

جب دین اور سیاست کی جدائی پر مبنی نعرہ عام ہوا اور فقاہت، ناآگاہ لوگوں کے انفرادی اور عبادی احکام کی منطق کے طوفان میں بہہ گئی اور فقیہ کو اس بات کی اجازت نہیں تھی کہ وہ اسی دائرے اور حصار سے باہر قدم رکھتے ہوئے سیاست اور حکومت کے میدان میں وارد ہوجائے تو ایسے میں لوگوں کے ساتھ صنف روحانیت کی میل جول تک محدود حماقت، فضیلت بن گئی۔

امام خمینی ضوان اللہ علیہ
صحیفہ امام، ج 21، صفحہ نمبر: 278