دین میں نرمی و مہربانی کا دائرہ!

نرمی، مہربانی، خلوص اور احسان بہت ہی اہم ہیں، لیکن یہ مطلق نہیں ہیں؛ جہاں ایک نرمی معاشرے میں جنایت کے پھیلنے کا سبب بن جائے تو وہی خدا جو فرماتا ہے: …بِالْمُؤْمِنِينَ رَؤُوفٌ رَّحِيمٌ (سورۂ توبہ، آیت 128)، ایک اور جگہ یہی خدا فرماتا ہے: …وَلا تَأخُذكُم بِهِما رَأفَةٌ في دينِ اللَّهِ… اور خدا کے دین میں ہرگز ان پر رحم نہ کرو۔ (سورۂ نور، آیت 2)

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
19 اکتوبر 2009