ذات اقدس پیغمبر عظیم الشان کی اہانت | انفوگرافی

دنیا کی شیطانی طاقتوں کی جانب سے پیغمبر دو عالم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی اور قرآن مجید کی بے حرمتی وقتاً فوقتاً ان کے نمک خوار چیلوں کے ہاتھوں ہوتی رہتی ہے جو اس پلید شیطان صفت دشمن کی اسلام محمدی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نورانیت سے بوکھلاہٹ اور خوف کی علامت ہے۔

اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرتے ہوئے ایک خوبصورت انفوگرافی پیش کی جارہی ہے جو پیش خدمت ہے۔