راہِ امام حسینؑ یا راہِ بنی امیہ پر ہونے کا معیار

اگر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ وہ حسین ابن علیؑ کی راہ پر چلنے والا ہے یا بنی امیہ کی راہ کا راہی ہے تو اسے دیکھنا چاہیے کہ اس کے مزاج میں ظلم کے نیچے رہنا استکباریت ہے یا نہیں۔ اگر وہ اپنے اندر ان بری خصلتوں کی طرف رجحان دیکھتا ہے تو اسے اپنی اخلاقیات پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔

حضرت آیت الله جوادی آملی حفظہ اللہ
حماسه و عرفان، صفحه 311