رجب یادِ خدا کا مہینہ

حق اور انصاف کی بات یہ ہے کہ ماہِ رجب مبارک مہینہ ہے، اس پورے مہینے میں، تمام لوگوں کے ہاتھ میں ہے کہ اپنے دلوں کو یادِ پروردگار سے روشناس کروائیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
16 جنوری 2024