نماز انسان کو لامحدود الٰہی سرچشمے سے جوڑتی ہے اور اسلامی معاشرے و تہذیب کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای نے نماز کے سالانہ اجلاس میں نماز کے متعلق بیانات ارشاد فرمائے ہیں۔ ان کو آپ اس انفوگرافک میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔